بین الاقوامی پروازوں
-
ہوائی اڈے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر:
سیاستایرانی آسمان بین الاقوامی پروازوں کا سب سے محفوظ آسمان ہے
تہران، ارنا- ایران ایئرپورٹس اور ایئر نیوی گیشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن نے پاکستان کیجانب سے ایرانی فضائی حدود میں دو پاکستانی پروازوں کے درمیان حادثے کے دعوے کا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک کنٹرولر کے محنتی ساتھیوں کی بدولت ایران کا آسمان بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت کے لیے خطے کا محفوظ ترین آسمان ہے۔
-
معیشتعمان نے ایک ایرانی کمپنی کو مسقط ایئرپورٹ پر پرواز کی اجازت دینے کا تسلیم کیا
تہران، ارنا- عمان ایئرلائنز نے مسقط کی بین الاقوامی ائیرپورٹ پر پرواز کے لیے ایک ایرانی ایئرلائن کی درخواست پر اتفاق کیا۔
-
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے؛
معاشرہایران کے تازہ ترین سفری قوانین کا اعلان کر دیا گیا
تہران، ارنا- ایران سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے تمام ممالک میں کورونا سے متعلق پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے ایران جانے والی بین الاقوامی پروازوں میں آنے والے مسافروں کو قبول کرنے کے لیے تازہ ترین قوانین کا اعلان کیا۔
-
معاشرہایرانی گزشتہ سال میں بین الاقوامی پروازوں میں 192 فیصد کا اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی ہوائی اڈوں اور فضائی نیوی گیشن کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران 399 ہزار و 415 پروازیں اڑائی گئیں جو بین الاقوامی پروازوں میں تقریباً 192 فیصد اضافہ ہوا۔