بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران، انٹرنیشنل کمبائن اولمپیاڈ کا بانی اور میزبان
تہران ( IRNA) انٹرنیشنل کمبائن اولمپیاڈ کی بنیاد ایران نے رکھی ہے جو ریاضی، کمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت میں دلچسپی رکھنے والوں کو اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں کو آن لائن پرکھنے کی اجازت دیتا ہے۔
-
تصویرسائنس اولمپیاڈ میں میڈل لانے والے ایرانی طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات
مختلف عالمی مقابلوں میں میڈل لانے والے کچھ ایرانی طلبہ اور دانشوروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ہفتے کے روز ملاقات کی۔ ملاقات کے آغاز میں ظہر و عصر کی نماز رہبر انقلاب کی امامت میں با جماعت ادا کی گئی۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی طلباء نے بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ کی آٹھویں پوزیشن اپنی نام کرلی
تہران، ارنا- ایرانی طلباء نے ناروے میں منعقدہ عالمی ریاضیاتی اولمپیاڈ میں 104 حصہ لینے والے ممالک کے درمیان آٹھویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔