بہرام عین اللہی
-
سائنس و ٹیکنالوجیسالانہ 15 لاکھ غیرملکی بیمار، علاج کے لئے ایران کا سفر کر رہے ہیں: وزیر صحت
ساری/ ارنا- وزیر صحت ڈاکٹر بہرام عین اللہی نے بتایا ہے کہ میڈیکل سائنس میں ایران نے جتنی ترقی کی ہے اس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔
-
معیشتایران افغانستان کو ادویات اور طبی آلات کی برآمدات کیلئے تیار
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت، علاج اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان کو ادویات اور طبی آلات کی برآمدات کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، کیونکہ ایران کی معیاری طبی مصنوعات تک رسائی اس ملک کے لیے یورپی مثالوں کی نسبت اقتصادی طور پر زیادہ فائدہ مند ہے .
-
سیاستایران کورونا پر قابو پانے میں دنیا کے 7 ٹاپ ممالک کی فہرست میں شامل ہے: ایرانی وزیر صحت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران کورونا کے کنٹرول میں دنیا کے 7 ٹاپ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔
-
معاشرہایران کی کوویڈ 19 ویکسین کی 4 ملین خوراکوں کی برآمدات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر صحت اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا وائرس کی ویکسین کی 4 ملین خوراکیں دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے لیے تیار کی جا رہی ہیں۔
-
سیاستامریکی پابندیوں نے عالمی صحت کے شعبے کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے: ایرانی وزیر صحت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے ممالک کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے بینکنگ اور مالیاتی شعبوں پر واشنگٹن کی یکطرفہ پابندیوں سے دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔
-
سیاستپاکستان کے وزیر صحت کی پبلک ہیلتھ انشورنس کے لیے ایرانی اقدامات کی تعریف
تہران، ارنا - پاکستان کے وزیر صحت نے اسلامی جمہوریہ ایرانی صحت کے مضبوط نظام اور پبلک ہیلتھ انشورنس کے سلسلے میں ہمارے ملک کے طویل اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کے ساتھ صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دیں گے۔
-
ایرانی وزیر صحت؛
سیاستایران اور کیوبا ظالمانہ پابندیوں کے باوجود کورونا سے نمٹنے میں کامیاب ہوگئے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر صحت نے ایران اور کیوبا کے درمیان تعاون کی 13 دستاویزات پر دستخط کرنے کو دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطح کے تعلقات کی علامت قرار دیتے ہوئے نئی ٹیکنالوجی اور فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں ان تعلقات کو وسعت دینے کا اعلان کیا۔
-
معیشتایران کورونا وبا کی روک تھام میں دنیا کے 10 ٹاپ ممالک میں شامل ہے: وزیر صحت
تہران، ارنا- ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران کو عالمی برادری میں کورونا سے نمٹنے کے میدان میں دنیا کے 10 ٹاپ ممالک کے طور پر جانا جاتا ہے۔
-
سیاستایران میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 148 ملین ڈوز تک پہنچ گئی: ایرانی وزیر صحت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 148 ملین ڈوز تک پہنچ گئی ہے۔
-
معاشرہایران کی ویکسینیشن اور کورونا وائرس میں کامیاب کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا میں ویکسینیشن اور کورونا پر قابو پانے میں کامیاب کاردگی کا مظاہرہ کیا اور اس ایونٹ میں صحت کے عملے کی کاوشیں قابل قدر تھیں۔