بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

  • ہندوستان میں ہزاروں کسانوں کا احتجاج

    ہندوستانہندوستان میں ہزاروں کسانوں کا احتجاج

    تہران (ارنا) ہندوستان میں کئی ہزار کسان احتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی کی طرف بڑھ رہے ہیں جسکی وجہ سے ہندوستانی پولیس نے سخت حفاظتی اقدامات کیے اور دارالحکومت کے کچھ داخلی راستوں کو مختلف رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا۔

  • فلسطینیوں کے قتل عام کا تسلسل دنیا کو متاثر کرے گا،  ایران کے صدر

    دنیافلسطینیوں کے قتل عام کا تسلسل دنیا کو متاثر کرے گا، ایران کے صدر

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفرنک بات چیت میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے ان واقعات کے کسی بھی تجزیے کو اس کی اصل وجہ پر توجہ دیئے بغیر غیر منصفانہ اور غیر حقیقت پسندانہ قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا جائز حق ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کریں اور تمام ممالک کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی حمایت کرنی چاہیے۔

  • صدر ایران سے ہندوستان کے وزیر اعظم نے ملاقات کی

    سیاستصدر ایران سے ہندوستان کے وزیر اعظم نے ملاقات کی

    تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے برکس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔