بسیج
-
دفاعایران میں فوجی مشقیں، انقلابی افواج کی آمادگی کی اوج کی عکاسی کرتی ہیں
بیرجند- ارنا – پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم جنگی مشقوں کے ذریعے دشمنوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عوامی رضاکار فورس بسیج ، اور اسلامی و انقلابی اقدار کی وفادار افواج آج اپنی طاقت اور آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بسیج کے کارکنوں کے ساتھ ملاقات، تصویری جھلکیاں
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدہ کی صبح (29 نومبر) حسینہ امام خمینی (رہ) میں ملک بھر سے آئے عوامی رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستغزہ میں اسرائيلی جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی ساکھ برباد کردی ہے: رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای
تہران (ارنا) رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے الاقصی طوفان آپریشن کے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ غزہ کے عوام کے خلاف جرائم اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ اور بے رحمانہ اقدام نے مغربی تہذیب و تمدن کی ساکھ برباد کردی ہے۔
-
سیاستاسلامی نظام کے دشمن، انسانی حقوق کے کسی اصول پر کاربند نہيں، جنرل باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دشمن، انسانی حقوق اور اخلاقیات کے کسی بھی اصول کی پابندی نہيں کرتے۔
-
معاشرہافغانستان کے زلزلہ زدہ لوگوں کی مدد کیلئے 110 خصوصی جہادی گروپ پہنچنے پر تیار ہیں: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا – ایرانی رضا کار فورس (بسیج) کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے زلزلہ زدہ لوگوں کی مدد کے لئے 110 خصوصی جہادی گروپ پہنچنے پر تیار ہیں۔