بریگیڈیئر جنرل محمد خاکپور
-
سیاستقومی مفادات اور سلامتی ہماری سرخ لکیر ہیں: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا - پاسدران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ قومی مفادات اور سلامتی ہماری سرخ لکیر ہیں اور ہماری مسلح افواج طاقتور ہیں اور اگر کوئی اس کے خلاف کاروائی کریں تو ہم اس سے ضرور نمٹیں گے۔
-
سیاستعراق کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ایرانی سپاہ پاسداران کے میزائل حملوں کی تفصیلات
تہران، ارنا - ایران کی بری مسلح افواج کے کمانڈر نے ایرانی سپاہ پاسداران کے ڈرون اور میزائل یونٹوں کے ذریعے شمالی عراق میں ایران مخالف اور علیحدہ پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی مکمل تباہی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مخالف اور علیحدگی پسند دہشت گردوں کے مکمل تخفیف اسلحہ تک یہ حملے جاری رہیں گے۔
-
سیاستخطے میں سلامتی قائم کرنا ملٹری سپورٹس مقابلوں کا بنیادی مقصد ہے: ایرانی کمانڈر
یزد، ارنا- پاسدران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبے یزد میں منعقد ہونے والے عالمی فوجی کھیلوں کے مقابلوں کا بنیادی مقصد خطے اور دنیا میں سلامتی قائم کرنا ہے۔