تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات سے صیہونی- امریکی خباثت کے محور کی سازشوں کا اندازہ ہوجاتا ہے جس کی حمایت مغربی ممالک کھل کر اور بین الاقوامی ادارے اپنی خاموشی سے کر رہے ہیں۔