برطانوی وزیر اعظم
-
سیاستجوہری مذاکرات کو دوبارہ فعال کرنے پر مرکوز ہیں: برطانیہ
لندن، ارنا - برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی اور جرمن دعووں کے باوجود برطانوی حکومت جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے مذاکرات پر توجہ مرکوز رکھتی ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان؛
سیاستجوہری معاہدے سے متعلق لندن کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے/ اب بھی حتمی معاہدے کے حصول کا امکان ہے
لندن۔ ارنا- برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا ہے جوہری مذاکرات اور ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی سے متعلق "ریشی سوناک" کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور اب بھی حتمی معاہدے کے حصول کا امکان ہے۔
-
سیاستمیڈیا نے برطانیہ کے وزیر اعظم کے استعفی کی خبر دی
لندن، ارنا – برطانوی خبر رساں ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یورپی ملک کے وزیر اعظم بوریس جانسون اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔