بحر ہند
-
عالم اسلامصیہونیوں کے خلاف کارروائی کا دائرہ بحر ہند تک پھیلا رہے ہیں، یمن کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب کے بعد بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے علاوہ بحر ہند میں بھی صیہونی حکومت اور ان کے حامیوں کے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
عالم اسلامیمن کا اسرائیلی بحری جہازوں پر حملے تیز کرنے کا اعلان/ ہند بھی اسرائیلی جہازوں کے لیے غیر محفوظ
صنعا (ارنا) یمن کی تحریک انصار نے بحر ہند سے گزرنے والے اسرائیلی بحری جہازوں حملے تیز کرنے کا اعلان کردیا۔
-
معاشرہبحر ہند میں ایران اور عمان کا میری ٹائم سیکورٹی مشقوں کا انعقاد
تہران، ارنا - ایران کی آرمی بحریہ اور سپاہ پاسداران کی بحریہ نے بدھ کے روز شمالی بحر ہند میں عمان کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ میری ٹائم سیکورٹی مشق کا انعقاد کیا۔
-
سیاستآئیونز 2022 کی کمبائنڈ نیول مشق کا ایرانی ساختہ دنا ڈسٹرائر کی شرکت سے آغاز
تہران، ارنا- آئیونز کمبائنڈ نیول مشق (IMEX 2022) اسلامی جمہوریہ ایران، بھارت، بنگلہ دیش اور بحر ہند کے ممالک کی فوج کی بحریہ اور ایرانی ساختہ دنا ڈسٹرائر کمپنی کی شرکت کے ساتھ آج کی صبح کو بھارتی بندرگاہ گوا میں آغاز کیا گیا۔