بحری مشقیں
-
پاکستانامن 25 بحری مشق کے موقع پر پاک ایران بحریہ کے کمانڈروں کی ملاقات
کراچی (ارنا) ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کراچی پورٹ پر امن 25 انٹرنیشنل بحری مشق کے موقع پر پاکستانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔
-
پاکستانایرانی بحریہ کے چیف، ایران اور پاکستان میری ٹائم ڈومین میں آپریشنل تعاون کو مضبوط کر رہے ہیں
کراچی (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ (نداجا) کے کمانڈر نے پاک ایران قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "امن 25" انٹرنیشنل بحری مشق میں شرکت کا مقصد دونوں ممالک کی جانب سے سمندری حدود میں آپریشنل سطح کو بہتر بنانا اور مستقبل میں دوطرفہ مشقوں کا انعقاد ہے۔
-
دفاعIRGC بحریہ کے ریئر ایڈمرل تنگسیری: بحری مشق "اقتدار پیغمبر اعظم (ص)" کا پیفام خلیج فارس میں امن اور سلامتی کا قیام ہے
تہران (ارنا) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے 19ویں بحری مشق " اقتدار پیغمبر اعظم (ص)" کے موقع پر کہا کہ ہمسایہ ممالک تک امن اور دوستی کا پیغام پہنچانا اور بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی حفاظت اس مشق کے اہم مقاصد میں شامل ہے۔