بحری جہاز
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت میں یمنی فوج کا آپریشن
تہران(ارنا) یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام اور مجاہدین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اور اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مزید دو آپریشن شروع کیے ہیں۔
-
عالم اسلامٹیوٹر نامی جہاز پر یمن کی مسلح افواج کا کامیاب حملہ
تہران (ارنا) قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک نے بدھ کی رات ٹیوٹر پر یمنی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو جاری کی۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جانے والے 2 بحری جہازوں کو غرق کردیا ہے، یمنی مسلح افواج کا اعلان
صنعا (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ہفتے کی رات مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عید کے موقع پر فلسطینی مجاہدین کے لیے ہمارا تحفہ ہے۔
-
عالم اسلامیمن کے ساحلوں کے قریب ایک اور بحری جہاز کے قریب دھماکے
تہران - ارنا - خبر رساں ذرائع نے جمعہ کی صبح یمن کے مغرب میں ایک نئے سمندری حادثے کی اطلاع دی ہے۔
-
پاکستانپاکستان نے بحر ہند میں جنگی جہاز تعینات کر دیا
اسلام آباد (ارنا) پاک فوج کے مطابق، پاکستانی تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بحر ہند میں ملکی بحریہ کا ایک جنگی جہاز تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
سیاستاسٹونین وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ضبط کیے گئے اسرائیلی جہاز کے عملے کے بارے میں بات چیت
تہران (ارنا) ایران کے وزیرخارجہ نے ایران کے سمندری حدود میں قبضے میں لیے گئے صیہونی جہاز کے اسٹونین عملے کی رہائی کے حوالے سے اپنے اسٹونین ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ جہاز کا اسٹونین عملہ اور کپتان اپنے ملک واپس جاسکتے ہیں۔
-
دفاعسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت سے متعلق جہاز روک لیا
بندرعباس (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے خصوصی دستے SNSF نے آبنائے ہرمز کے قریب "MCS Aries" نامی کنٹینر جہاز کو ہیلی برن آپریشن اور جہاز کے ڈیک پر اپنی فورس کو اتار کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
عالم اسلامخلیج عدن میں ایک اور جہاز نشانہ بنا، جارحیت کرنے والوں کے خلاف ہر آپشن میز پر ہے، یمن
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع کے مطابق خلیج عدن میں ایک اور جہاز میزائل یا ڈرون حملوں کا نشانہ بنا ہے۔
-
عالم اسلامبرطانوی جہازوں کے بچنے کا واحد طریقہ، غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخل ہونا ہے، لندن کو صنعا کا دو ٹوک پیغام
تہران/ ارنا- یمن کے انصاراللہ نے ایک بار پھر اپنی تجویز کا اعادہ کیا جس کے تحت غزہ میں امدادی سامان بھیجے جانے کے بدلے برطانیہ بحیرہ احمر سے اپنے ڈوبے ہوئے جہاز کو لے جاسکتا ہے۔
-
دفاعمزید 2 بحری جنگی جہاز سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل
بندرعباس/ ارنا- پیر کی صبح شہید باقری اور شہید صیاد شیرازی کے نام سے مزین دو بحری جنگی جہاز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے کردئے گئے۔
-
عدالتی حکم سے
معیشتایرانی بحریہ نے ایک امریکی بحری جہاز کو روک لیا
تہران-ارنا- یک امریکی تیل بردار جہاز کو ایران کی بحریہ نے عدالتی حکم کے بعد روک لیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ جو چاہے کرے، یمنی فوج کا آپریشن جاری رہے گا، نشانہ صرف اسرائيل جانے والے بحری جہاز ، یمن کا اعلان
تہران-ارنا- یمن کے ایک عہدیدار نے، بحیرہ احمر میں سیکوریٹی کے بہانے بحری اتحاد کے لئے امریکہ کی تگ و دو کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کی ان کوششوں کا، صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج کی کارروائيوں پر کوئي اثر نہيں پڑے گا۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں آپریشن کا خاتمہ ، غزہ پر جارحیت کے خاتمے پر منحصر، انصار اللہ
تہران-ارنا- انصار اللہ یمن کے ترجمان محمد عبد السلام نے اتوار کی رات کہا ہے کہ بحیرہ یمن میں اسرائيلی بحری جہازوں کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے آپریشن کا خاتمہ، غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے پر منحصر ہے۔
-
عالم اسلاماب اورینٹ جہازرانی کمپنی نے صیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روکی
تہران-ارنا- صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائيوں اور انتباہات کے بعد اب جہاز رانی کی بین الاقوامی کمپنی" او او سی ایل" نے بتایا ہے کہ اس نے اسرائيل کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔
-
عالم اسلامباب المندب میں ایک اور تجارتی بحری جہاز پر حملہ
تہران-ارنا- برطانیہ کی جہاز رانی کمپنی امبری نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں لائبریا کے پرچم کے ساتھ گزر رہے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا گيا ہے۔