بجلی کی پیداوار
-
معیشتایران کے سب سے بڑے سولر بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی
ہمدان/ ایران- ایران کے صوبہ ہمدان میں 135 میگاواٹ پر مشتمل شمسی توانائی پیدا کرنے والے بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی ہے۔
-
پاکستانورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرضہ
اسلام آباد (رنا) ورلڈ بینک نے پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے ایک ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے پہلے بین الاقوامی ایٹمی ٹریننگ سینٹر کا اصفہان میں افتتاح ہونے والا ہے: ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ
اصفہان/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئندہ دو مہینے میں ایران کے اصفہان شہر میں ایٹمی توانائی کے ایک ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا جائے گا جو کہ موجودہ اور مستقبل کی ضرورت کی افرادی قوت کی ٹریننگ کا ایک موثر مرکز ہوگا۔
-
معیشتایران ٹربائن بنانے والے دنیا کے 5 بڑے ممالک میں شامل
ایران کی تھرمل الیکٹریسیٹی پروڈکشن کمپنی کے نائب سربراہ ناصر اسکندری نے کہا ہے کہ ایران کا شمار ٹربائن بنانے والے 5 بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تھرمل بجلی گھروں میں استعمال ہونے والے 91 فیصد پرزے ملک کے اندر ہی تیار کئے جا رہے ہیں۔
-
نومبر کے مہینے میں؛
معیشتایران میں قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے 107 ملین کلو واٹ گھنٹے بجلی کی پیداوار
تہران۔ ارنا- ایران میں نومبر مہینےکے دوران، قابل تجدید توانائی کے پاور پلانٹس کے ذریعے سال 107 ملین کلو واٹ گھنٹے بجلی پیداوار کی گئی ہے۔
-
معیشتایرانی جوہری ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں دارخوین علاقے میں "کارون" نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کا آغاز
تہران۔ ارنا۔ نائب ایرانی صدر اور جوہری ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں 300 میگاواٹ کی بجلی کی پیداوار صلاحیت پر مشتمل کارون پاور پلانٹ کا تعمیراتی کام دارخوین، شادگان، اوراہواز کے علاقوں میں آغاز کیا گیا۔