باہمی تعلقات
-
سیاستفضاءات میڈیا گروپ: العربی ٹی وی نیٹ ورک، العربی الجدید اور اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) مشترکہ تعاون
اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے سی ای او اور ایرانی پریس اینڈ کلچرل انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیف حسین جابری انصاری، جو ایران عرب ڈائلاگ کے چوتھے راونڈ میں شرکت کے لیے قطر میں ہیں، نے فضاء میڈیا کمپلیکس میں شرکت کی اور العربی ٹی وی نیٹ ورک کے سی ای او عباد یحیی سے اور العربی الجدید کے چیف ایڈیٹر معن البیاری سے ملاقات کی۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے درمیان عدالتی تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے ایرانی چیف جسٹس کی 8 تجاویز
تہران (ارنا) ایرانی چیف جسٹس نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان قانونی اور عدالتی ہم آہنگی اور تعاون کے فروغ کے لیے آٹھ آپریشنل حل تجویز کیے ہیں۔
-
سیاستایران اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کی علامت ہے، سابق CIA افسر
ماسکو (ارنا) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (CIA) کے ایک سابق افسر نے کہا ہے ایران اور بحرین کے تعلقات معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کو ظاہر کرتا ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن خطے میں اتحادی بنانے کی صلاحیت کھو رہا ہے۔