ایڈمیرل علیرضا تنگسیری
-
دفاعبحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علیرضا تنگسیری: ہم ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں
بندر عباس (ارنا) بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علیرضا تنگسیری نے کہا ہے کہ آج ہم 35 سال سے کم عمر نوجوانوں کی محنت اور ذہانت سے ٹرپل ڈیجٹ اسپیڈ والے جہاز بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی پروڈکشن پابندیوں کے باوجود دنیا میں بے مثال ہے۔
-
دفاعڈرون کیریئر جنگی جہاز "شہید باقری" کی رونمائی/ انقلاب کے بعد ایران کے سب سے بڑے بحری فوجی منصوبوں میں شامل ہے: ایڈمیرل تنگسیری
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے "شہید بہمن باقری" ڈرون کیریئر جنگی جہاز کا سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔
-
دفاعراکٹ مار ریموٹ کنٹرول اسپیڈ بوٹ کی وسیع پیداوار شروع کردی ہے: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
بوشہر/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے بتایا ہے کہ اس فورس کے ماہرین نے 67 میٹر کے ایلومینیئم ایلائے بوٹس کی وسیع پیداوار شروع کردی ہے۔
-
دفاعجنگی جہاز شہید ابو مہدی المہندس سپاہ پاسداران اسلامی ایران کے بحری بیڑے میں شامل
بندر عباس (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل تنگسیری کے مطابق شہید ابو مہدی المہندس جنگی جہاز 2 ہزار ناٹیکل میل اور 14 دن مسلسل سفر کر سکتا ہے۔
-
سردار تنگسیری : دشمنان ایران کو معمولی سی بھی کج اندیشی کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
بندر عباس – ارنا- سپاہ پاسداران کی بحری فورس کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دشمنان ایران کو معمولی سی بھی کج اندیشی کی اجازت نہیں دی جائے گی کہا ہے کہ ایران کی بہت سی بحری فوجی پیشرفتیں دنیا میں بے نظیر ہیں ۔
-
سیاستپاسداران انقلاب فوج کی بحریہ کو مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل دیئے گئے
تہران- ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس میزائلوں کی مالک ہو گئي ہے ۔
-
سیاستخلیج فارس کو مناسب سیکورٹی حاصل ہے: ایڈمیرل تنگسیری
بندر عباس، ارنا - ایرانی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے ایرانی شہداء کی بدولت خلیج فارس کو مناسب تحفظ حاصل ہے۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر:
سیاستکسی بھی ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
آبادان، ارنا – آئی آر جی سی نیوی فورسز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم ملک کے پانی اور مٹی پر کسی بھی ممکنہ جارحیت سے نمٹنے اور جارحین سے فیصلہ کن انداز میں نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
سیاستاگر آبنائے ہرمز ہمارے لیے بند ہوئے تو کوئی جہاز خلیج فارس سے نہیں نکلے گا: جنرل تنگسیری
تہران، ایرانی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز ہمارے لیے بند ہوئے تو کوئی جہاز خلیج فارس سے نہیں نکلے گا۔
-
سیاستایرانی بحریہ نے سمندر کے دعویداروں کو بے بس کردیا ہے:ایرانی ایڈمیرل
تہران، ارنا – ایرانی پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ نے سمندر کے دعویداروں کو بے بس کردیا ہے۔
-
ایڈمیرل تنگسیری؛
سیاستشہید سلیمانی نامی بحری جہاز پاسداران انقلاب کی بحریہ کو اوشین میں موجودگی کے قابل بناتا ہے
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی بحری جہاز کی آئی آر جی سی نیوی تنظیم میں شمولیت سے ہماری دور دراز کے پانیوں اور سمندروں میں موجودگی ممکن ہوئی ہے۔
-
ایڈمیرل تنگسیری کی عمانی بحریہ کے کمانڈر سے ایک ملاقات میں؛
سیاستخطے میں صہیونی ریاست کی موجودگی کا نتیجہ بدامنی پھیلانے کے سوا کچھ نہیں
تہران، ارنا- پاسداران اسلاامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس خطے میں صہیونی ریاست کی موجودگی کا نتیجہ اس علاقے میں بدامنی اور انتشار پھیلانے کے سوا کچھ نہیں ہے۔
-
سیاستسازش کی جڑ کو اکھاڑیں گے: ایڈمیرل تنگسیری
تہران، ارنا - پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمن کوئی غلطی اقدام اٹھائے یا اسلامی نظام کے خلاف جارحیت کرے تو سازش کی جڑ کو اکھاڑیں گے۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر؛
سیاستآبنائے ہرمز میں آئی آر جی سی نیوی کمانڈ کے قیام نے دشمنوں میں خوف ڈال دیا ہے
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں آئی آر جی سی نیوی کمانڈ کا قیام، قوم میں امن اور سکون اور دشمنوں میں خوف پھیلنے کا باعث ہوا ہے۔
-
معاشرہعلم پر مبنی کمپنیوں کی مدد کیساتھ فوجی تیاریوں میں اضافہ کریں گے: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم ملک میں علم پر مبنی کمپنیوں کی مدد کر کے اپنی فوجی تیاریوں میں اضافہ کریں گے۔