ایڈمیرل شہرام ایرانی
-
دفاعبحریہ کے سربراہ نے چین اور روس کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے "میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2025" مشقوں کے اختتام کے بعد، مشقوں میں شامل روس اور چین کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔
-
پاکستانامن 25 بحری مشق کے موقع پر پاک ایران بحریہ کے کمانڈروں کی ملاقات
کراچی (ارنا) ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کراچی پورٹ پر امن 25 انٹرنیشنل بحری مشق کے موقع پر پاکستانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔
-
پاکستانامان فوجی مشقوں میں ایران کی شرکت ان مشقوں کی تقویت کا باعث، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر
کراچی/ ارنا- پاکستان کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل نوید اشرف نے ایران کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیل شہرام ایرانی سے کراچی میں ملاقات کی۔
-
پاکستانایرانی بحریہ کے چیف، ایران اور پاکستان میری ٹائم ڈومین میں آپریشنل تعاون کو مضبوط کر رہے ہیں
کراچی (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ (نداجا) کے کمانڈر نے پاک ایران قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "امن 25" انٹرنیشنل بحری مشق میں شرکت کا مقصد دونوں ممالک کی جانب سے سمندری حدود میں آپریشنل سطح کو بہتر بنانا اور مستقبل میں دوطرفہ مشقوں کا انعقاد ہے۔
-
پاک بحریہ کے کمانڈر کی دعوت پر
پاکستانایرانی بحریہ کے کمانڈر کراچی پہنچ گئے، پاکستان
کراچی (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی امن 25 مشق اور انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستانی بحریہ کے کمانڈر کی سرکاری دعوت پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانہم ایران کے ساتھ تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں، پاک نیوی کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی بحریہ کے چیف نے فروری میں کراچی کی بندرگاہ پر منعقد ہونے والی بین الاقوامی بحری مشق "امن - 25" میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران بحریہ کے تعمیری روابط ہیں اور ہم اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ تعاون کے فروغ کے خواہشمند ہیں۔
-
دفاعپیچیدہ ترین بحری وسائل اور صنعتی پیداوار بنانا اب ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل، بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیرل شہرام ایرانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے اپنی صلاحیتوں کو بحر اوقیانوس اور بحر الکابل میں اپنے ہی نوجوانوں کے ہاتھوں بنائے گئے جہازوں کو بھیج کر ثابت کردیا ہے۔
-
دفاعانتہائی جدید ترین جہاز اور ہتھیار فوج کے سپرد کیے جائیں گے
تہران -ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک نیول فورس کے کمانڈر نے انتہائی جدید ترین جہازوں اور مقامی طور پر تیار کردہ خصوصی ہتھیاروں کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ہتھیاروں اور آلات کو دیکھ کر دشمن حیران رہ جائیں گے۔
-
دفاعایڈمرل شہرام ایرانی: بحریہ ، ایران کے اقتدارو طاقت کے لیے پوری طاقت سے کوشاں
نوشہر - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک فورس کے کمانڈر نے کہا: آج ملک میں بحری ترقیاتی پالیسیوں میں سے ایک بحری سیکوریٹی کو یقینی بنانا ہے اور بحریہ اپنی پوری طاقت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار و طاقت میں اضافے کے لئے کام کر رہی ہے۔
-
سیاستسپریم کمانڈر: مسلح افواج کا سب سے اہم فرض، جنگی توانائی میں اضافہ
تہران-ارنا- مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام سرگرمیوں اور منصوبہ بندی میں، جنگ کی صلاحیت میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھے۔
-
دفاع سهند اور زاگرس ڈسٹرائر جنگی جہاز جلد ہی پانی میں اتاردیئے جائیں گے۔
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ سهند اور زاگرس ڈسٹرائر جنگی بحری جہاز تیاری کے آخری مرحلے میں ہیں اور جلد ہی سمندر میں اتاردیئے جائیں گے۔
-
دفاع ایڈمیرل شہرام ایرانی: دنیا تاریخ بشریت کی سب سے بڑی نسل کشی کی شاہد ہے
تہران – ارنا - ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا تاریخ بشریت کی سب سے بڑی نسل کشی کی شاہد ہے اور فلسطین، لبنان اور یمن کے عوام دباؤ میں ہیں
-
دفاعدشمن کی ہر طرح کی جارحیت پر ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا: بحریہ کے کمانڈر ان چیف
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیرل شہرام ایرانی نے المیادین نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر دشمنوں نے ہمارے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات کی تو ہمارا جواب انتہائی سخت اور ہمارا وار بہت گہرا ہوگا۔