ایٹم بم دھماکے
-
سیاستنیتوں کا اندازہ لگانا آئی اے ای اے کے سربراہ کی ذمہ داریوں میں شامل نہیں: نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کی جانب سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف نئے دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ فرضی دعووں کی بنیاد پر ایران کی نیت کا اندازہ لگانا آئی اے ای اے کے سربراہ کی ذمہ داریوں میں شامل نہیں ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے ایٹمی تجربے کو 26 سال پورے ہوئے، عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد/ ارنا- آج پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 26 سال پورے ہوئے۔ اس دن کی مناسبت سے شہباز شریف نے پیغام جاری کیا جس میں پاکستان کے دفاعی نظام کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئےعام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر ایٹمی حملے کے امریکی سنیٹر کے بے شرمانہ بیان پر حماس کا سخت ردعمل
تہران/ ارنا- حماس تنظیم نے پیر کے روز ایک بیان جاری کرکے امریکی سنیٹر لنڈسی گراہام کی اس بات کو بے شرمانہ اور قابل مذمت قرار دیا جس میں غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔
-
سیاستتاریخ کا سب سے خوفناک جنگی حملہ؛ ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹمی تباہی کو 77 سال ہو گئے
تہران، ارنا – ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم حملے کو دنیا کی تاریخ کے مہلک ترین جنگی جرائم میں سے ایک کو 77 سال ہوچکے ہیں اور اس بڑے پیمانے پر قتل عام سے انسانی حقوق کے دفاع کا دعویٰ کرنے والی اعلیٰ ترین عالمی برادری کی خاموشی انتہائی غیر روایتی طریقے سے جاری ہے۔