ایٹمی ہتھیار
-
-
دنیامدودف: امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے
تہران- ارنا- روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری مدودف نے آج بروز منگل کہا کہ امریکہ اور مغرب نے یوکرین میں روس کے خلاف پراکسی جنگ چھیڑ کر دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل دیا ہے۔
-
سیاستایٹمی ہتھیاروں کے لیے ایک جامع کنوینشن کا انعقاد کیا جائے، وزیر خارجہ عراقچی
جنیوا/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو اقوام متحدہ کے ہتھیاروں کے انخلا کی کانفرنس میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچـے ہیں، ان اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی ہتھیاروں کے انخلا کے قوانین پر عدم توجہ کے نتیجے میں یہ کنوینشن کمزور پڑ چکا ہے۔
-
سیاستایران کے نو منتخب صدر: فلسطین پر قبضے کے دیرینہ زخم کو بھرنا اور اسے حل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نےاخبار العربی الجدید کے لیے "ایک مضبوط اور پائیدار خطے کے لیے باہمی تعاون" کے عنوان سے ایک خصوصی مراسلے میں خطے کے تمام ممالک کے تعمیری تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ فلسطین پر قبضے کا دیرینہ زخم کا مداوا اور اس کا حل ہم سب کی ذمہ داری ہے۔