تھران (ارنا) ایران کے نیوکلیر سیکیوریٹی کور کے کمانڈر جنرل احمد حق طلب نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکی ہماری جوہری پالیسیوں اور تحفظات پر نظر ثانی اور تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں۔