ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
عالم اسلامایمنسٹی انٹرنیشنل: اسرائيل غزہ پر وحشیانہ بمباری فورا بند کرے
تہران- ارنا – انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد پاس ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسرائيلی حکومت سے غزہ پر وحشیانہ بمباری فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامایمنسٹی انٹرنیشنل : غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں/ اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے۔
تہران – ارنا ۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے شواہد موجود ہونے کی خبر دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے زور دیا؛
سیاستفلسطینی پرچم کو عوامی مقامات سے اٹھانا اقوام متحدہ کے چارٹر کیخلاف ہے/ اسرائیل کی نسل پرستی انسانیت کیخلاف جرم ہے
تہران۔ ارنا-ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صہیونی ریاست کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں عوامی مقامات سے فلسطینی پرچم اٹھانے کے فیصلے کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور انسانی حقوق کے قوانین کے منافی قرار دیا ہے اور صہیونی ریاست کی نسل پرستی کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
سیاستایمنسٹی انٹرنیشنل کی پناہ کے متلاشی افراد کیساتھ فرانس کے دوہرے رویے کی تنقید
تہران، ارنا- ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغان اور یوکرائنی پناہ گزینوں کیساتھ فرانس کے دوہرے رویے کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک انسانی حقوق اور آزادی کی مثالی مثال بننے سے بہت دور ہے۔