ایمانوئل میکرون
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : ایران کی میزائل طاقت کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی کوئی منطقی بنیاد نہيں
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ایران کی میزائل صلاحیت یا ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کے اظہار کی کوئی منطقی بنیاد نہیں ہے۔
-
عالم اسلاممراکش: مشتعل افراد کا فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
رباط (IRNA) مراکش کے شہر کیسبلانکا میں ہزاروں شہریوں نے بدھ کی رات فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل، حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں، صدر ایران کا انتباہ
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا کہ فرانس صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے مؤثر طریقے سے کام کر سکتا ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ آج ایران اور علاقے کے عوام صیہونی حکومت کے جرائم سے شدید متاثر ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔