ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ
-
سیاستاے سی ڈی کو بین الاقوامی ادارے میں تبدیل کرنے کی حمایت کرتے ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایشیئن کوآپریشن ڈائیلاگ اے سی ڈی کے سیکریٹری جنرل ناصر المطیری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم جیسی تنظیموں کے اثرورسوخ کو صیہونی جرائم کو روکنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کی پیدا کردہ علاقائی کشیدگی اور بحران سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ممالک کے ہم آہنگی اور اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایشیائی ممالک کو چاہیے کہ وہ خطے میں بیرونی مداخلت کو روکنے کے لیے ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم جیسی علاقائی تنظیموں کی صلاحیتوں کا استعمال کریں۔
-
ایران نے ایشن کوآپریشن ڈائيلاگ کی صدارت سنبھال لی
سیاستایشیا بین الاقوامی تعلقات کا نیا ماڈل پیش کرنے کے قابل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
نیویارک ( ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے "ایشین کوآپریشن ڈائيلاگ" کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایشیا کی بھرپور اور قدیم تہذیبیں ہمیں انصاف، جامعیت، مذاکرات، دوستی اور کثیرالجہتی پر مبنی بین الاقوامی تعلقات کا نیا ماڈل بنانے کے قابل بناتی ہیں۔
-
سیاستایران ایشین کوآپریشن ڈائيلاگ (ACD) کا سربراہ منتخب
اسلامی جمہوریہ ایران کو ایشین کوآپریشن ڈائيلاگ ACD کا سربراہ منتخب کرلیا گيا۔