ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ
-
اسپورٹسایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ایشین چمیپئن شپ مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- ایرانی ٹیم نے بحرین میں منعقدہ ایشین فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 طلائی اور ایک چاندی کے تمغوں کے جیتنے سے 228 پوانٹس حاصل کرکے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایشیا کے فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی جونیئر ٹیم کی دوسری پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی جونیئر ٹیم نے بحرین میں منعقدہ ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
اسپورٹسایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے منگولیا می منعقدہ 35 ویں ایشین چییمپئن شپ مقابلوں میں اعلی کرکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 طلائی، 1 چاندی اور 1 کانسی کے تمغوں جیت کرکے 201 پوانٹس کیساتھ پہلی پوزیشن اپنی نام کرلی۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوانوں نے ایشیائی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 3 طلائی تمغے جیت لیے
تہران،ارنا - ایران کے تین پہلوانوں نے ایشیائی فری اسٹائل مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے تین طلائی تمغے اپنے نام کر لیے۔