ہانگژو ایشیائي کھیلوں میں ترسٹھ کلو سے کم وزن کے تائیکوانڈو مقابلے میں ایرانی کھلاڑی علی رضا حسین پور نے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا ۔
ایران کی نوجوان کشتی ٹیم نے 10 ویٹ گروپ میں 10 تمغوں کے ساتھ ایشیائی چیمپئن شپ جیت لی۔