ایران کے منجمد اثاثے
-
سیاستایرانی اثاثوں کی آزادی بہت بڑی کامیابی، نیویارک میں بالواسطہ مذاکرات ممکن ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان نے کہا: کئي برسوں کے بعد برطانیہ میں ایرانی اثاثوں کی آزادی بہت بڑی کامیابی تھی ۔
-
سیاستایران کی آزاد کی گئي رقم کچھ دنوں میں قطر منتقل کر دی جائے گي، امریکہ
نیویارک- ارنا- امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہمیں توقع ہے کہ جنوبی کوریا میں ایران کے آزاد ہونے والے اثاثے جلد ہی قطر کے بینک میں منتقل ہو جائیں گے ۔
-
سیاستایران و امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی مزید تفصیلات سامنے آ گئيں
تہران- ارنا- اے پی نیوز ایجنسی نے پیر کی رات اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکہ کے صدر نے بین الاقوامی بینکوں کے لئے استثنی کا حکم دے کر جنوبی کوریا میں ایران کے 6 راب ڈالر منجمد اثاثے کو قطر منتقل کرنے کے مقدمات فراہم کر دیئے ہيں۔
-
معیشتایران کے مرکزی بینک کے سربراہ کا بیان: جنوبی کوریا میں منجمد ایران کے اثاثاجات تک تہران کی رسائی ممکن ہوگئی
تہران (ارنا) ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ جنوبی کوریا میں رکے ہوئے ایران کے زرمبادلہ کے تمام وسائل کو جاری کر دیا گیا ہے، بتایا کہ اس کرنسی کو ایران پر عائد امریکی پابندیوں سے ماورا سامان کی خریداری کے لیے بینک ادائیگی کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا۔