ایران کے پارلیمانی انتخابات
-
سیاستانتخابات میں عوام کی وسیع شرکت کے شکرگزار ہیں، صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی
تہران/ ارنا- صدر رئیسی نے ایک باضابطہ پیغام جاری کرکے پارلیمانی اور ماہرین کونسل کے انتخابات میں عوام کی وسیع شرکت کا شکریہ ادا کیا۔
-
تصویرایران میں ماہرین اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات- زابل
ایران میں پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے لئے ووٹنگ کا عمل جمعرات کی صبح 8 بجے سے شروع ہوا اور کئي بار ووٹنگ کے وقت میں توسیع کی گئي۔ یہ ووٹنگ پارلیمنٹ کی 290 اور ماہرین اسمبلی کی 88 سیٹوں کے لئے ہو رہی ہے۔ ایران کے سیستان بلوچستان صوبے کے زابل شہر میں بھی ایران کے ديگر شہروں کی طرح عوام میں ووٹنگ کے لئے جوش و خروش دیکھا گیا
-
تصویرایران میں ماہرین اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات- مازندران
ایران میں پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے لئے ووٹنگ کا عمل جمعرات کی صبح 8 بجے سے شروع ہوا اور کئي بار ووٹنگ کے وقت میں توسیع کی گئي۔ یہ ووٹنگ پارلیمنٹ کی 290 اور ماہرین اسمبلی کی 88 سیٹوں کے لئے ہو رہی ہے۔
-
تصویرایران میں ماہرین اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات- کرج
ایران میں پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے لئے ووٹنگ کا عمل جمعرات کی صبح 8 بجے سے شروع ہوا اور کئي بار ووٹنگ کے وقت میں توسیع کی گئي۔ یہ ووٹنگ پارلیمنٹ کی 290 اور ماہرین اسمبلی کی 88 سیٹوں کے لئے ہو رہی ہے۔
-
تصویرایران، کرمانشاہ میں ووٹنگ
ایران کے کرمانشاہ میں جمعہ کی صبح سے عوام پولنگ بوتھوں پر پہنچے اور ماہرین کونسل اور پارلیمانی انتخابات کے لئے اپنے ووٹ ڈالے۔
-
تصویرایران، اردبیل میں ووٹنگ
ایران کے اردبیل شہر میں جمعہ کی صبح سے عوام پولنگ بوتھوں پر پہنچے اور ماہرین کونسل اور پارلیمانی انتخابات کے لئے اپنے ووٹ ڈالے۔
-
تصویرایران، سنندج میں ووٹنگ
ایران کے شہر سنندج میں جمعہ کی صبح سے عوام پولنگ بوتھوں پر پہنچے اور ماہرین کونسل اور پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں اپنے ووٹ ڈالے۔
-
سیاستایران میں 350 سے زائد غیر ملکی صحافی انتخابات کی کوریج کر رہے ہیں
تہران (ارنا) 20 ممالک کے 350 سے زیادہ غیر ملکی صحافی اور نیوز ایجنٹ اور 160 میڈیا گروپ ایران میں ہونے والے 12 ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابات کی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔
-
سیاستایران میں الیکشن 1402 - روضہ امام رضا علیہ السلام پر پولنگ اسٹیشن، تصویریں
وشہد (ارنا) جمعہ کی صبح (1 مارچ 2024) مشہد کے عوام نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن پر 12ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔