ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری
-
سیاستغیرعلاقائی فورسز کی موجودگی سے علاقے کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی: ایران کے اعلی قومی سلامتی ادارے کے سیکریٹری
تہران/ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے جو قفقاز کے دورے پر ہیں جمعرات کے روز آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران کی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
تہران/ ارنا- اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں اس بات کو واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ڈاکٹرائن میں کوئی تبدیل واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
دفاعروس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی اپنے ایران ہم منصب سے ملاقات کی/ صدر ایران کو روسی صدر کا پیغام پیش کیا
تہران - ارنا - روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے تہران کے دورے کے دوران علی اکبر احمدیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔