ایران پاکستان دوستی
-
سیاستصدر ایران کی وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو، عید کی مبارک باد پیش کی۔
تہران( ارنا) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستانپارلیمانی وفد اسلامی آباد پہنچا، ایران- پاکستان کی پارلیمانی دوستی گروپ سے ملاقات
اسلام آباد/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد پاکستان کے دارالحکومت پہنچا ہے۔ اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
سیاستایرانی سفیر کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات/ تجارتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دفاعپاکستان کے سیکرٹری دفاع نے خطے میں ایران کے پرامن نقطہ نظر کو سراہا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے سیکرٹری نے خطرات سے نمٹنے کے لیے دفاع اور جنگ کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں ایران کا پرامن رویہ قابل تعریف ہے۔
-
سیاستاسپیکر پنجاب اسمبلی: ہم امت اسلامیہ کے لیے آیت اللہ رئیسی کی خدمات کے مرہون منت ہیں + ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صوبے پنجاب کے اسپیکر نے پاک ایران تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اور تہران اور اسلام آباد تعلقات کے فروغ اور اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے کے لیے شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی خدمات کو لازوال قرار دیا ہے۔
-
سیاستپاک ایران تعلقات کو مضبوط بنائيں گے، نئے پاکستانی سیکریٹری خارجہ کا عزم
اسلام آباد( ارنا) پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کے تہینتی پیغام کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایران پاکستان تعلقات فارسی کے آئينے میں، مشترکہ تہذیب کی جانب واپسی کا سفر
بر صغیر، فارسی زبان سے لگاؤ اور محبت کرنے والی قوموں کا گہوارہ ہے اور اس خطے میں ایران کا تحریری، تاریخی اور تہذیبی ورثہ پوشیدہ ہے۔ فارسی کے چاہنے والوں کے طور پر پاکستان کے عوام مختلف محفلوں میں حافظ، سعدی، اقبال اور فارسی زبان و ادب کی دوسری برگزیدہ شخصیات کا تذکرہ ضرور کرتے ہیں اور یہی سرمایہ ہے جو دونوں ہمسایہ ملکوں کے عوام کے درمیان دوستی اور محبت کے رشتوں کی بنیاد شمار ہوتا ہے۔