ایران پاکستان تعلقات
-
دفاعپاکستان کے سیکرٹری دفاع نے خطے میں ایران کے پرامن نقطہ نظر کو سراہا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے سیکرٹری نے خطرات سے نمٹنے کے لیے دفاع اور جنگ کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں ایران کا پرامن رویہ قابل تعریف ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر مبارک باد
تہران (IRNA) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام جاری کر کے علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ایران اور پاکستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون میں اضافہ ہوگا: نائب وزیر دفاع
اسلام آباد (IRNA) ایران کے نائب وزیر دفاع نے کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک دفاعی میدان میں تعاون کی نئی راہیں کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران (IRNA) وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے وزیر خارجہ عباس عراقچی عنقریب پاکستان کا دورہ کريں گے۔
-
پاکستانعلاقائی صورتحال کے حوالے سے ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں: پاکستان
اسلام آباد(IRNA) پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی صورتحال اور تبدیلیوں کے بارے میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلیٰ سطحی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے درمیان بحری تعاون کے فروغ پر زور
اسلام آباد (IRNA) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستانی بحریہ کے کمانڈر نے ایک باضابطہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص بحری شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے نئے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان4 ہزار کے قریب پاکستانی اور افغان زائرین پزیرائی کا اعزاز
تہران (IRNA) صوبہ جنوبی خراسان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اوقاف کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ اب تک 38 ہزار 731 پاکستانی اور افغان زائرین کو مشہد سے واپسی کے راستے میں قائم موکب میں ضروری خدمات فراہم کي جاچکی ہیں۔
-
معیشتایران سے پاکستان کے لیے مائع گیس کی برآمد معمول پر آگئی
زاہدان (IRNA) سیستان و بلوچستان کے کسٹم سپروائزر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ اور کسٹمز کے درمیان مشاورت کے بعد، میرجاوہ – تفتان سرحد کے راستے ایران سے مائع گیس کی برآمد کا عمل معمول پر آ گیا ہے۔
-
سیاستاربعین کے موقع 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایران کے ویزے جاری کیے گئے
اسلام آباد( ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں ویزے جاری کیے ہیں۔
-
پاکستاندوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے، پاکستانی وزیر خارجہ کا نومنتخب ایرانی وزیر خارجہ کے نام پیغام
اسلام آباد( ارنا ) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ایران کے نئے وزیر خارجہ کے طور پر سید عباس عراقچی کے انتخاب کو ایرانی عوام کے اعتماد کا مظہر قرار دیا۔
-
پاکستانایران کے ساتھ گيس پائپ لائن منصوبہ پورا کیا جائے، جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی جماعت اسلامی کے رہنما نے اسلام آباد کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران سے اس ملک تک گیس پائپ لائن کی اہمیت پر زور دیا اور حکومت سے اس مشترکہ منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ کیا۔
-
معیشتپاک ایران مشترکہ سرحد پر ٹریفک کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، سیستان و بلوچستان کے گورنر
زاہدان (ارنا) ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نے عراق میں اربعین حسینی (ع) واک میں شرکت کے لیے ایرانی بارڈر سے جانے والے پاکستانی زائرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحوں اور زائرین کی آسانی کے لیے کیے گئے معاہدوں کے بعد پاک ایران بارڈر پر ٹریفک کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران سے ہر سال ایک ارب ڈالر کا سامان پاکستان برآمد ہوتا ہے۔
تھران( ارنا ) ایران پاکستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے نائب صدر نے کہا کہ ہر سال سرکاری طور پر ایک بلین ڈالر کی برآمدات کی جاتی ہیں، اور 23 کروڑ سے زائد کی آبادی ولے ملک پاکستان میں ایرانی سامان برآمد کی بے پناہ گنجائش موجود ہے۔
-
سیاستتہران میں پاکستان کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب
تہران (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں اسلام آباد اور تہران کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گہرا تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتہ ہے جس کی جڑیں مظبوط ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں توسیع ہو رہی ہے۔
-
سیاستپشاور میں ایران پاکستان دوستی کانفرنس
اسلام آباد ( ارنا ) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پشاور میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کی میزبانی میں ایران پاکستان دوستی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ممتاز پاکستانی شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستان کے ا سپیکر سے ملاقات
سیاستتہران اسلام آباد تجارتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے، راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کو علاقائی امن و استحکام کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان بھرپور اور برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تجارتی اور اقتصادی تعاون میں اضافہ ناگزیر ہے.
-
نئے ایرانی سفیر سے اسناد سفارت کی وصولی کی تقریب
سیاستپابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت حیرت انگیز ہے۔ صدر پاکستان
صدر پاکستان نے کہا ہے کہ نئے ایرانی سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات اور انکی اہمیت اور مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔