ایران میں زراعت

  • گیلان کے دھان

    تصویرگیلان کے دھان

    ایران کا صوبہ گیلان میں دھان کی مقامی اور معیاری اقسام کا سب سے بڑا مرکز ہے جہاں 238,000 ہیکٹر رقبے پر دھان کے کھیتوں کی وجہ سے یہ صوبہ رقبہ کے لحاظ سے پہلے اور دھان کی کشت کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے۔ اس صوبے میں دھان کے سب سے زیادہ کھیت رشت اور صومعہ سرا شہروں میں ہیں۔

  • ایران میں گندم کی کٹائی

    تصویرایران میں گندم کی کٹائی

    ایران میں گندم کے طلائی خوشوں کی کٹائی مارچ کے آخری ہفتے سے شروع ہوجاتی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ستمبر کے تیسرے ہفتے تک جاری رہتی ہے وزارت زرعی جہاد (وزارت زراعت) کے مطابق رواں سال میں ملک میں 1 کروڑ 35 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار کی توقع ہے۔ ایران کے صوبہ مازندران میں 54 ہزار 950 ہیکٹر زمین پر گندم کی کاشت ہوتی ہے اور 21 ہزار Combine Harvester مشینوں کی مدد سے گندم کی کٹائی ہوتی ہے

  • "کیپٹن بی" اسپرے کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی

    معیشت"کیپٹن بی" اسپرے کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی

    تہران(ارنا) جہاد زراعت کے وزیر نے آج آبادایران نمائش میں کیپٹن بی نامی ایک نئے اسپرے کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی کی، جسے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے تیار کیا ہے۔

  • ایران میں زراعتی پیداوار میں اسلامی انقلاب کے بعد چار گنا کا اضافہ

    معیشتایران میں زراعتی پیداوار میں اسلامی انقلاب کے بعد چار گنا کا اضافہ

    بجنورد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر زراعت نے کہا ہے: ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد زراعتی پیداوار میں ماضی کے مقابلے میں چار گنا کا اضافہ ہوا ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اسلامی نظام میں فوڈ سیکوریٹی پر کتنی توجہ دی جاتی ہے۔