ایران روس تعلقات
-
سیاستعراقچی اور لاوروف کی تین گھنٹے کی میٹنگ میں کن موضوعات پر بات چیت ہوئی؟
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو ایک سفارتی وفد کے ہمراہ ماسکو میں ہیں، گزشتہ روز روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی اور اس دوران رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام ان کے حوالے کیا۔ جمعے کی دوپہر کو انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی جو 3 گھنٹے تک جاری رہی۔
-
اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
سیاستروس کے ساتھ تعلقات کسی صورت متاثر نہیں ہوں گے ، ایرانی وزیر خارجہ ، صدر کو دورہ تہران کی دعوت
ماسکو - ارنا - روسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کے اختتام پر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ نے مذاکرات کو تعمیری قرار دیا
-
سیاستروسی صدر کے نام سپریم لیڈر کے پیغام کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ کی وضاحت
ماسکو - ارنا - سفارتی مشاورت اور سپریم لیڈر کی طرف سے روسی صدر کو تحریری پیغام پہنچانے کی غرض سے ماسکو کا دورہ کرنے والے ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ یہ فطری بات ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و بین الاقوامی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کا ذکر کیا گيا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے
ماسکو - ارنا - وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ایک سفارتی وفد کی سربراہی میں جمعرات کی سہ پہر ماسکو پہنچے جہاں وہ اعلیٰ روسی حکام سے بات چیت اور مشاورت کے علاوہ ایران کے سپریم لیڈر کا تحریری پیغام روسی صدر کو پہنچائيں گے۔
-
دنیاایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کا واحد راستہ سفارت کاری ہے، امریکی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں، روسی مندوب
لندن - ارنا - روسی سفیر اور ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل مندوب نے ایران کے بارے میں امریکی صدر کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کا واحد حقیقی راستہ سفارت کاری ہے، دھمکیاں یا طاقت کا استعمال نہیں۔
-
دنیاایران کے ایٹمی مسئلے کے بہانے عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں، ترجمان روسی صدر
ماسکو - ارنا – روسی صدر کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی معاملے کے سفارتی ضرورت پر وزر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بہانے سے تہران کے خلاف عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں۔
-
دنیاایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ روسی مندوب
لندن - ارنا - ویانا میں روس کے سفیر اور عالمی اداروں میں مستقل مندوب مخائیل اولیانوف نے یورپی ممالک کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد سے گریز پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر الزام تراشیاں اور فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکیاں ناقابل قبول ہے۔
-
سیاستصدر پزشکیان: ایران روس اسٹریٹجک معاہدہ ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کریں گے
تہران(ارنا) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان طے پانے والا طویل المدت اسٹریٹیجک معاہدہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک ناجائز مطالبات کرنے والوں کے ساتھ سرتسلیم خم نہیں کریں گے۔
-
معیشتایرانی وزیر خارجہ: ایران روس معاہدے کی بنیاد اقتصادی ہے
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ بنیادی طور پراقتصادی نوعیت کا ہے اور اس میں تجارت، سیاحت، نقل و حمل، توانائی اور دیگر اقتصادی شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
-
دنیالاوروف: ایران کے ساتھ معاہدہ دو برابر کے ممالک کے درمیان تعلقات کی ایک مثال ہے۔
تہران - ارنا - سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں روس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے، جس پر جمعہ کو کریملن میں صدور ولادیمیر پوتن اور مسعود پزشکیان نے دستخط کیے تھے، تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ممالک کے درمیان برابری بنیاد پر تعلقات کے قیام کی مثال
-
ایران و روس کے صدور کی ملاقات
سیاستصدر پزشکیان: ایران اور روس کے تعلقات اہم، حساس اور اسٹریٹجک ہیں
ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا: "ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راستے پر مضبوطی سے کھڑے ہیں۔"
-
دنیاایران روس جامع معاہدہ کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں، مغرب حریفوں کو ختم کرنا چاہتا ہے
ماسکو (ارنا) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
سیاستصدر ایران عنقریب روس کا دورہ کریں گے۔
ماسکو( ارنا) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان 17 جنوری کو روس کا دورہ اور صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات کریں گے۔
-
سیاستایران اور روس اعلیٰ سطح پر تعلقات کے فروغ کا عزم رکھتے ہیں، نائب صدر ایران
تہران- ارنا- ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ تہران اور ماسکو نے باہمی تعلقات کو اعلیٰ سطح پر فروغ دینے کا عزم کر رکھا ہے۔
-
دفاعروس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی اپنے ایران ہم منصب سے ملاقات کی/ صدر ایران کو روسی صدر کا پیغام پیش کیا
تہران - ارنا - روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے تہران کے دورے کے دوران علی اکبر احمدیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستروس ایران فوجی اور تکنیکی تعاون بین الاقوامی معاہدوں کے منافی نہیں، روسی نائب وزیر خارجہ
ماسکو (IRNA) روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس عسکری اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔