تہران(ارنا) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان طے پانے والا طویل المدت اسٹریٹیجک معاہدہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک ناجائز مطالبات کرنے والوں کے ساتھ سرتسلیم خم نہیں کریں گے۔