تہران(IRNA) ایران اور انڈونیشیا کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے تحت مزید 2 ریموٹ روبوٹک سرجری سسٹمز انڈونیشیا میں نصب کر دیئے گئے۔
تہران- ارنا- وزیر خارجہ نے ایک نوٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اب وقت آگیا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا فلسطینیوں کی آزادی اور حق خوداردیت کی حمایت میں اپنی کوششیں تیز کریں۔