شیراز (ارنا) Islamic World Science and Technology Citation and Monitoring Institute (ISC) کے سربراہ نے کہا ہے کہ لائیڈن رینکنگ سسٹم نے 2024 میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کے نتائج شائع کیے ہیں جس کے مطابق اسلامی ممالک میں ایران سرفہرست ہے۔