ایرانی چیف جسٹس
-
سیاستانٹرنیشنل افئیر میں جوڈیشری کے وائس پریذیڈنٹ: ایران میں قید 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
بندرعباس (ارنا) ایران کے انٹرنیشنل افئیر میں جوڈیشری کے وائس پریذیڈنٹ اور ہیومن رائٹ کے سیکریٹری نے بتایا کہ چیف جسٹس کے دورہ ہرمزگان کے دوران 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا اور اس کے ساتھ ہی پاکستان میں قید کچھ ایرانی شہریوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ:
سیاستخود دعویٰ کرنے والے انسانی حقوق کے حامی ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں
تہران، ارنا - ایران کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہیں۔