ایرانی پولیس
-
دفاعایرانی پولیس دستوں کی کارروائی / تفتان واقعے میں ملوث متعدد دہشت گرد ہلاک
تہران (ارنا) پولیس کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے تفتان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعے میں ملوث کم از کم 3 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے بہادر جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
-
سیاستامریکی فوج، دنیا کی سب سے زیادہ نفرت انگیز مسلح فوج، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نےامریکی فوج کو دنیا کی سب سے زیادہ نفرت انگیز مسلح فوج قرار دیتے ہوئے کہا ہے: دنیا کے کسی بھی ملک کی فوج سے عوام اتنی زیادہ نفرت نہيں کرتے۔
-
دفاعایران کے جنوبی شہر سے سپاہ صحابہ کا دہشت گرد گرفتار
تہران (ارنا) ایران پولیس فورس کے ترجمان نے ایک خطرناک دہشت گرد اکرم لاہوری کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔