تہران - ارنا - وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کے الٹ جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امدادی، خدمت اور علاج کی سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔