ایرانی فلم

  • فلم " در آغوش درخت" آسکر میں ایرانی سنیما کی نمائندہ  بنی

    آرٹس اور ثقافتفلم " در آغوش درخت" آسکر میں ایرانی سنیما کی نمائندہ بنی

    تہران- ارنا- فلم "در آغوش درخت" کو آسکر اکیڈمی 2025 میں ایرانی سنیما کے نمائندے کے طور پر تین فلموں میں سے منتخب کیا گيا ہے۔

  • مجید مجیدی کی مشہور زمانہ فلم "محمد (ص)" کے شوٹنگ سیٹ کی دلچسپ تصاویر

    تصویرمجید مجیدی کی مشہور زمانہ فلم "محمد (ص)" کے شوٹنگ سیٹ کی دلچسپ تصاویر

    نور فلم سٹی وہ لوکیشن ہے جہاں نامور ہدایتکار مجید مجیدی نے رسول اکرم (ص) کی حیات طیبہ کے بارے میں "محمد (ص)" نام کی فلم کے اہم حصوں کی شوٹنگ کی۔ اس جگہ کی ڈیزائننگ کروئیشیا کے مشہور آرکیٹیکٹ میلژن کرکا کالژاکووچ نے کی ہے۔ اب جبکہ یہ فلم مکمل اور اسے بڑے پردے پر بھی دکھایا جا چکا ہے، شوٹنگ سیٹ کو شائقین کے لئے کھول دیا گیا ہے اور سب لوگ اب قریب سے جا کر اس خوبصورت سیٹ کو دیکھ سکتے ہیں۔ نور فلم سٹی میں شہر مکہ کا پورا ماڈل تیار کیا گیا ہے، مٹی کے گھر اور خانہ کعبہ کا ایک مکمل ماڈل بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سیٹ کو مستقبل میں بننے والی فلموں میں بھی استعمال کیا جائے گا۔