ایرانی علم پر مبنی کمپنی
-
آرٹس اور ثقافتایرانی علمی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں میں ایک ارب ڈالر کی برآمدات
ایلام، ارنا - ایرانی صدر کے معاون برائے پارلیمانی امور نے کہا ہے کہ اس سال علم پر مبنی کمپنیوں کی ایک ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات عالمی منڈیوں میں برآمد کی جائیں گی۔
-
معیشتایرانی علم پر مبنی کمپنیوں کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر برائے سائنس، ٹیکنالوجی اور علم پر مبنی اقتصادیات کے امور نے کہا ہے کہ علم پر مبنی کمپنیوں کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
-
معاشرہایران کی پہلی ایم آر این اے پر مبنی کوویڈ ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا جلد آغاز ہوگا
تہران، ارنا - ایرانی علم پر مبنی کمپنی کے ذریعہ تیار کردہ اپنی پہلی mRNA پر مبنی CoVID-19 ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا جلد آغاز ہوگا۔
-
معیشتایران کی علم پر مبنی کمپنیوں کی کوششوں سے تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل صنعت کیلئے 3000 خصوصی پرزوں کی تعمیر
تہران۔ ارنا۔ ایک ایرانی علم پر مبنی کمپنی کے نائب سربراہ نے ایرانی محققین اور ٹیکنالوجی کے ماہرین کی کوششوں کی بدولت تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل صنعت میں استعمال کے لیے تقریباً 3000 اقسام کے پرزے تیار کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایرانی محکمہ تیل کے نائب سربراہ برائے ٹیکنالوجی کے امور؛
معیشتایران میں تیل کے شعبے میں علم پر مبنی کمپنیوں کی 360 فیصد کی ترقی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ تیل کے نائب وزیر برائے انجینئرنگ، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے امور نے کہا کہ تیل کی صنعت میں علم پر مبنی کمپنیوں کی تعداد گزشتہ سال 150 کمپنیوں سے بڑھ کر اس سال 550 کمپنیوں تک پہنچ گئی ہے جو کہ 360 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔
-
معاشرہایرانی پیداواری آلات سے پاور پلانٹ کی صنعتوں کی ضروریات کی تکمیل
تہران، ارنا - ایک علم پر مبنی کمپنی نے لوکلائزیشن کے ذریعے پاور پلانٹ کے چھوٹے آلات کو غیر ملکی ماڈل سے کم قیمت پر ڈیزائن اور تیار کی ہے۔
-
معیشتایک ایرانی علم پر مبنی کمپنی میں صنعتی پائپون کے سنکنرن کی روک تھام کیلئے تھرمل موصلیت کی تیاری
تہران، ارنا- ایک ایرانی علم پر مبنی کمپنی نے نینو ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے کم وزن اور موٹائی والی تھرمل اور فائر پروف موصلیت کی تیاری کی ہے جس سے ملک کی صنعتی ضروریات پوری ہوگی۔
-
معیشتایرانی علم پر مبنی کٹ کے ذریعے وبائی بیماریوں کی 20 سیکنڈ میں تیزی سے تشخیص
تہران، ارنا- ایک ایرانی علم پر مبنی کمپنی کے محققین نے وبائی بیماری کا تیزی سے پتہ لگانے والی کٹ کی نقاب کشائی کی ہے جو تھوک کے نمونے لے کر 20 سیکنڈ میں وائرس کا پتہ لگانے کے عمل کو انجام دیتی ہے۔