ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان
-
تصویرایران کا برف پوش گاؤں شیبلی
شیبلی گاؤں، شیبلی پہاڑ کی ڈھلوان پر اور اسی نام کی ایک سرنگ کے قریب واقع ہے جو ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے سرد ترین اور برفانی علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ گاؤں تبریز اور بوستان آباد کے درمیان راستے پر ایک گہری وادی کے ساتھ واقع ہے جو سردیوں میں مکمل طور پر برف سے ڈھک جاتا ہے۔ برف باری کے ساتھ تیز ہواؤں اور برفانی طوفانوں کی وجہ سے اس گاؤں تک رسائی کی سڑکیں بند ہو جاتی ہیں اکثر اوقات برف کی اونچائی ایک میٹر سے دو میٹر تک پہنچ جاتی ہے۔
-
معاشرہملک کے مسائل کا حل انتخابات میں شرکت ہے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام کو انتخابات میں شرکت کرنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ انتخابات اسلامی جمہوریہ ایران کا بنیادی ستون ہیں اور ملک کے مسائل کا حل انتخابات میں شرکت ہے۔
-
تصویرایرانی میڈیا گروپ کا ٹریکٹر فیکٹری کی نئی پروڈکشن لائن کا دورہ
ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے میڈیا ممبران کے ایک گروپ نے بدھ کو تبریز ٹریکٹر فیکٹری میں نئی پروڈکشن لائن کا دورہ کیا۔
-
تصویرایرانی شہروں مرند اور جلفا کے ثقافتی اور سیاحتی مقامات کا دورہ
ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان ثقافتی ورثہ اور سیاحتی تنظیم کا میڈیا ٹور کا جمعہ کو صوبے کے میڈیا سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافروں اور صحافیوں کی موجودگی اور یام کاروانسرائی، مرند عظیم الشان مسجد، پیر خموش مزار، سینٹ سٹیپانوس چرچ اور خواجہ نظر کاراوانسرا کے دورے شہر مرند اور جلفا میں انعقاد کیا گیا۔