ایرانی صوبے جنوبی خراسان
-
تصویرعلم بندان، ایک قدیمی روایت
علم بندان یا عقد علم ایران کے خراسان جنوبی صوبے کی ایک قدیمی روایت ہے جو محرم کے ساتھ ہی شروع ہوتی ہے اور بیرجند میں یہ روایت گزشتہ ایک صدی سے بھی زائد عرصے سے جاری ہے۔ یہ تقریب ذی الحجہ کا آخری دن غروب کے وقت منعقد ہوتی ہے ۔ مسجدوں کے سامنے بزرگ اور سادات جمع ہوتے ہيں اور تین سے پانچ میٹر لمبے لکڑی کے ڈنڈوں پر سیاہ اور سبز کپڑے آویزاں کرتے ہیں۔
-
سیاحتافسانوی پرندہ ہما جنوبی خراسان میں!
بیرجند (ارنا) جنوبی خراسان میں وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے افسانوی پرندے ہما کو دیکھا اور اس کی تصویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلی۔
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی جنوبی خراسان اور سیستان و بلوچستان کی عوام سے ملاقات، تصویری رپورٹ
پیر کے روز ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان کے لوگوں نے رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تصویرایرانی صوبے جنوبی خراسان کے دیہات میں توبافی فن
تانے بانے کی بُنائی یا توبافی کا فن جنوبی خراسان کی اصل دستکاریوں میں سے ایک ہے جو کہ 300 سال پرانا ہے۔ خراشد یا توبافی (مقامی زبان میں) کے روایتی بنے ہوئے کپڑے جنوبی خراسان صوبے کی سب سے اہم دستکاری میں سے ایک ہے۔
-
سیاستامریکہ کو طبس واقعے سے سبق سیکھنا چاہیے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ ایران کے مشرق میں 1980 کے طبس ایونٹ کے دوران اس کی فوجی قوتوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اس سے سبق حاصل کرے۔
-
تصویرایرانی صوبے جنوبی خراسان میں کپاس کی کٹائی
خوسف، ایرانی صوبے جنوبی خراسان کے شہر خوسف کے گارژگان گاؤں میں کپاس کی کٹائی کا آغاز کیا گیا ہے۔