ایرانی شاعر فردوسی

  • فردوسی: فارسی کے لاجواب قدیم شاعر

    آرٹس اور ثقافتفردوسی: فارسی کے لاجواب قدیم شاعر

    تہران (ارنا) اردبیہشت کا 25 واں دن مشہور ایرانی شاعرحکیم ابوالقاسم فردوسی توسی کے نام سے منسوب ہے، جنہوں نے اپنی قیمتی تصنیف "شاہنامہ" کی صورت میں ایرانی حکمت کی وراثت کو ابدی فارسی ادب، زبان اور فکر کی شکل میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کیا۔