تہران۔ ارنا- ایرانی حکام نے دشمنوں کی دھمکیوں کے خلاف مزید چوکس رہنے اور دراندازوں کی مذموم اور تفرقہ انگیز سازشوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا۔