ایرانی انتخابات
-
سیاستایسا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ امریکہ جنگ بندی کے لیے تیار ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف 8ماہ سے جاری صیہونی جرائم کو شروع سے لے کر آج تک امریکہ کی آشیرباد حاصل ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ امریکہ جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔
-
تصویرصدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز، کاغذات نامزدگی داخل کئے جا رہے ہیں
30 مئی 2024 سے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ 5 دن تک امیدواروں کے نام داخل کرائے جائیں گے۔ اگلے مرحلے میں 7 دن تک نگہبان کونسل میں امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد، فائنل لسٹ میں شامل امیدوار 14 دن تک انتخاباتی مہم جاری رکھیں گے۔ 28 جون کو صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کی جائے گی۔
-
سیاستمجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کی ہنگامی نشست، صدارتی انتخابات 28 جون کو منعقد ہوں گے
تہران/ ارنا- پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
-
معاشرہملک کے مسائل کا حل انتخابات میں شرکت ہے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام کو انتخابات میں شرکت کرنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ انتخابات اسلامی جمہوریہ ایران کا بنیادی ستون ہیں اور ملک کے مسائل کا حل انتخابات میں شرکت ہے۔