نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایک ایرانی سفارت کار نے نقل مکانی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔