اھواز
-
تصویرایران کے صدر سکول کی تعمیر میں حصہ لیتے ہوئے، تصویری جھلکیاں
دورہ خوزستان کے دوسرے روز صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اھواز کے علاقے پردیس میں پیپلز سکول بلڈنگ پراجیکٹ کی پہلی اینٹ لگا کر National Brick Laying Project کا آغاز کیا۔
-
تصویراہواز کی طالبات کا دفاع مقدس سیاحتی کیمپ
منگل 12 نومبر کو ایران کے صوبہ خوزستان کے، دفاع مقدس کے اقدار کے تحفظ اور نشرواشاعت کے ادارے کے تعاون سے، خوزستان بکتر بند آپریشنل ڈویژن کی میزبانی میں دفاع مقدس سیاحتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں اہواز کی کی کالج طالبات نے حصہ لیا
-
تصویراھواز میں یوم العباس
اھواز (ارنا) ہر سال، خوزستان کے لوگوں کی قدیم روایت کے مطابق، "یوم العباس"، ماہ محرم کی ساتویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے اور اس میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس (ع) کی یاد میں سوگواروں کی بھرپور شرکت ہوتی ہے۔