اٹامک انرجی آرگنائیزیشن
-
معیشتایران نیوکلیئر بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا 30 واں ملک بن گیا
تہران (ارنا) ایران نے گزشتہ سال 6.6 ٹیرا واٹ گھنٹے نیوکلیئر انرجی پیدا کی اور اس طرح نیوکلیئر بجلی کی پیداوار میں دنیا کا 30 واں ملک بن گیا۔
-
ایران کے صدر کا امریکی ٹیلی ویژن چینل NBC کو انٹرویو
سیاستواگزار ہونے والی رقم خرچ کرنے کا اختیار حکومت ایران کے پاس ہے
تہران (ارنا) ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ واگزار ہونے والی رقم خرچ کرنے کا اختیار حکومت ایران کے پاس ہے جبکہ ہم سمجھتے ہیں کہ امریکہ میں زیر حراست ایرانیوں کو ناحق حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔
-
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجینسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنر اجلاس میں مغرب کے بیان پر ایران کا ردعمل
سیاستمغرب سیاسی مہم کے ذریعے حقائق کو توڑ مڑوڑ کر پیش کر رہا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ IAEA کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے ایران کے خلاف سیاسی دباؤ ڈالنے کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
-
سیاستانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجینسی کے اجلاس میں مغرب کا ایران مخالف بیان / 9 ممالک کی جانب سے ایران کی حمایت
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں مغربی ممالک نے حفاظتی خدشات کو دہراتے ہوئے ایران کی اٹامک انرجی کی پیشرفت کے خلاف الزامات عائد کیے۔ مذکورہ ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں تہران سے ایجنسی کے ساتھ مزید تعاون کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب روس اور چین سمیت 9 ممالک نے ایک بیان جاری کر کے ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعاون کو سراہا اور ایران کی حمایت کی۔
-
ایران کے اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا بیان:
معیشتایران ہیوی واٹر سے ڈیوٹیریٹڈ کمپائونڈذ بنانے میں کامیاب
تہران (ارنا) ایران کے اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلامی کے مطابق ایران نے ہیوی واٹر سے ڈیوٹیریٹڈ کمپائونڈذ بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تازہ ترین کامیابیوں میں سے ایک ہے جو ایران نے حال ہی میں حاصل کی ہے۔