اولمپک کھیل
-
عالم اسلامپیرس اولمپک کے بارے میں ویڈیو، ہمارا نہيں، حماس
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس ویڈیو کلپ کو مسترد کیا ہے جس میں ایک شخص فلسطینی چفیہ پہن کر اور لباس پر فلسطینی پرچم لگا کر اسرائيلی کھلاڑیوں کو اجازت دینے کی وجہ سے فرانس کو دہشت گردانہ کارروائيوں کی دھمکی دے رہا ہے۔
-
سیاستاولمپک کھیلوں کے دوران تہران کے خلاف اسرائیل کی زہر افشانی، ایرانی مندوب نے رد عمل ظاہر کر دیا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے اولمپکس گیمز کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیلی حکومت کی پروپگنڈہ مہم کے جواب میں کہا ہے کہ "جھوٹ اور فریب سے شکایت کرنے والے اور ملزم کی جگہ نہیں بدلتی۔ "
-
سیاستاولمپک گیمز میں سیریل کلرز اور نسل کشوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، لبنان میں ایرانی سفارت خانہ
تہران (ارنا) لبنان میں ایران کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ اولمپک گیمز میں سیریل کلرز اور نسل کشوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ یہ نہ صرف کھیلوں کے عالمی ایونٹ میں نسل پرستوں کی موجودگی سے متعلق ہے، بلکہ اسے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرنے کے بارے میں ہے تاکہ معصوموں کے خون سے رنگین ریکارڈ کو صاف کیا جا سکے۔
-
اسپورٹس اولمپک میں شرکت کے لئے ایرانی کھلاڑیوں کے ایک اور بڑے کارواں کی پیریس روانگی
تہران – ارنا – پیرس اولمپک میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں کا ایک اوربڑا کارواں آج صبح روانہ ہوگیا۔
-
اسپورٹسایرانی ایتھلیٹ فرزانہ فصیحی کے لیے بڑا اعزاز، براعظم ایشیا کی رینکنگ میں سرفہرست
تہران (ارنا) ایرانی ایتھلیٹ فرزانہ فصیحی نے ایشیا کی 100 میٹر دوڑ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ایشین رینکنگ میں لیڈر بن گئیں ۔