انگلینڈ
-
سیاستکنعانی: 19 اگست 1953 کی بغاوت کی شرمندگی امریکہ اور انگلینڈ کے چہروں پر ہمیشہ رہے گی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 19 اگست 1953 کی بغاوت میں ایران میں ڈاکٹر مصدق کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی رسوائی اور ظالم کی سیاسی و فوجی حمایت امریکی اور برطانوی حکومتوں کے ماتھے پر ہمیشہ کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہے۔
-
دنیاایران کے سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کر دیا گیا ، ماسکو
تہران (ارنا) اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب کے اسسٹنٹ نے کہا ہے کہ ماسکو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک مسودہ بھیجا ہے جس میں دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
عالم اسلامہم امریکہ اور انگلینڈ کے خلاف جنگ کے نئے اصول بنائیں گے، یمن کے وزیر دفاع
صنعا (ارنا) یمن کے وزیر دفاع نے واشنگٹن، لندن اور صیہونی حکومت کے جہازوں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے امریکہ اور انگلینڈ، صیہونی حکومت اور انکے حامیوں کے خلاف جنگ کے نئے قواعد بنانے کا اعلان کیا ہے۔