تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور مجرموں کی حمایت امریکہ کی خارجہ پالیسی کا لازمی حصہ ہے۔