انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجینسی
-
دنیاروسی وزارت خارجہ کی ترجمان: مغرب کو ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کا کوئی حق نہیں ہے
ماسکو - ارنا - روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے تاکید کی کہ یورپی ممالک سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تقاضوں پر عمل درآمد میں ناکامی کے پیش نظر، اس بات کا حق نہیں رکھتے کہ امریکی فریق کی طرح، اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرسکیں۔
-
سیاستاسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں گروسی کے اعتراف پر ایران کے نائب وزیر خارجہ کا ردعمل
تہران (IRNA) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کے اعتراف کے جواب میں ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی امور نے ایران سے متعلق اس ایجینسی کے دوہرے معیار پر تبصرہ کرتے کہا کہ گروسی کی جانب سے ایران پر جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے امکان کا اظہار غیر پیشہ ورانہ اور سیاسی ہے۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد پاس کرنا تعمیری نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ نے IAEA کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر تعمیری اور بعض مغربی ممالک کی سیاسی طور پر آزاد دوسرے ممالک کے خلاف بین الاقوامی میکانزم کا غلط استعمال کرنے کی کوشش قرار دیا۔
-
سیاستانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے بیان پر وزارت خارجہ کا ردعمل
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا یہ اقدام ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان طے پانے والے جامع سیف گارڈ معاہدے کی شق نمبر 9 کے مطابق ہے۔